-
ایران پابندیوں کے سائے میں امریکہ سے مذاکرات نہیں کرےگا
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے موجودہ صورتحال میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
صبر کی بھی ایک انتہا ہوتی ہے، یورپ کو اسحاق جہانگیری کا انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے اسٹریٹیجک صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد ایران نے پورے ایک سال صبر کیا جبکہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
-
امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیا ہے۔
-
مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہو گئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔
-
ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵وائٹ ہاؤس کے حکام کی طرف سے ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کو ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بالکل اسی طرح سے عمل کرے گا جس طرح سے یورپی ممالک عمل کریں گے۔ دوسری جانب آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے یورپی ملکوں کے اس بیان کے جواب میں کہ ایران کو یورینیم افزودہ نہیں کرنا چاہئے کہا ہےکہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔