-
ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان: مستونگ میں بی این پی کا دھرنا ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹پاکستان کی بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر بیس روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔
-
اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔
-
علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔