-
سانحہ مہرستان پر ایران کا تعاون قابل ستائش ہے؛ ایران میں پاکستانی سفیر کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸تہران ميں متعین پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں پر کئے جانے والے تازہ دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون اور مساعی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷پاکستان سے افغا پناہ گزینوں کے انخلا کے لئے حکومت اسلام آباد کی جانب سے معین کی جانے والی تاریخ کے بعد سے اب تک پینتالیس ہزار افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-
-
پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
ہمیں نہیں پتہ اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں؛ محمد صادق
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے بارے میں بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ کہ دارا الحکومت اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں۔
-
اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ریاستی دہشت گرد ہے۔ اسکی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے ۔
-
بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔