-
پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے افراد کی اجتماعی قبریں دریافت
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔
-
پولینڈ میں روسی سفیر کے خلاف خونی رنگ کا احتجاج + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲پولینڈ میں روس کے سفیر پر وارسا میں "یوم فتح" کی تقریب کے دوران سرخ رنگ سے حملہ کیا گیا۔
-
نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے سخت خلاف ہیں: صدر ایران
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
یوکرین ہو یا کہیں اور، ایران جنگ کا مخالف ہے: امیرعبداللہیان
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات جلد سے جلد جنگ بندی اور قیام امن پر منتج ہونے چاہئیں۔