• قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    قال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)

  • ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ

  • بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...

    بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳

    شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے اور اس شب میں انسان کی آئندہ ایک سال کی تقدیر رقم ہوتی ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں  دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ

  • موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)