-
نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ایک ادارے نے نارتھ پول پر پگھلنے والی برف کی بظاہر خوبصورت مگر افسوسناک تصاویر لی ہیں۔ یہ بظاہر حسین مناظر عالم بشریت کے لئے ایک سخت انتباہ ہیں کہ اسکے غیر ذمہ دارانہ اور مفادپرستانہ اقدامات سے قدرتی برف کے بگھلنے کی نوبت آن پہنچی ہے جو دراز مدت میں بہت سے منفی اثرات و نتائج کی حامل ہے۔
-
ہمدان: سردی کے موسم میں گنج نامہ آبشار کے مناظر
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۳:۰۱فوٹو گیلری
-
مغربی افغانستان میں سردی کی شدت، 10 ہزار خاندانوں کی زندگی کو خطرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۵مغربی افغانستان میں شدید سردی کے باعث دس ہزار خاندانوں کی زندگی خطرے سے دوچار ہے۔
-
ہندوستان: شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔