-
شہید شیخ باقرالنمر کی چوتھی برسی، مجاہد اسلام کی زندگی پر ایک نظر
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱دو جنوری کو مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی برسی کا دن ہے۔ اس موقع پر آسڑیلیا سمیت پوری دنیا میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے باہر مظاہرے کئے گئے۔
-
۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی چوتھی برسی کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کو تسلیت پیش کرتے ہیں ۔ شہید کی شخصیت کو مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
بےگُناہ کاخون|آیت اللہ باقر النمرمظلوم شہید| Arabic Sub Urdu
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔
-
شہید آیت الله باقرنمر کی شہادت کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شہید نمر کی شہادت پر شاندار ترانہ ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴۲ جنوری ۲۰۱۶ کو سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما مرحوم آیت اللہ شہید نمر باقر النمر رحمت اللہ علیہ کو آل سعود کے جلادوں نے شہید کر دیا تھا۔آیت اللہ نمر کی مظلومانہ شہادت کی تیسری برسی پر ’’کساء ثقافتی مرکز‘‘ نے شاندار عربی ترانہ تیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت سے قاشقجی کے قتل تک، آل سعود کے جرائم کا تسلسل
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳دو جنوری دو ہزار سولہ کو سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کو حکمران آل سعود پر تنقید کے جرم میں سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا تھا جس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی تھی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں آیت اللہ النمر کی شہادت کی دوسری برسی
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹آج کل آل سعود کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کئے جانے والے سعودی شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ نمر باقر النمر کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے - اس مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں-
-
ترانہ : اے شہیدوں تم حیات ہو !
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا. (قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳) ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی دوسری برسی کی مناسبت پریہ ترانہ پیش خدمت ہے-
-
سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شہید باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱آج پیر دو جنوری دو ہزار سترہ سعودی عرب کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی ہے۔ آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی برسی کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے بھی آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی پر ان کی یاد کو تازہ رکھا ہے۔