-
ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰آج بھی شہید مظلوم باقر النمر کا لہو پکار پکار کر وہی نعرہ بلند کرتا ہے جو روز عاشور سید الشہداء نے بلند کیا تھا:’’ھیھات منا الذلۃ‘‘۔یعنی سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں! شہید مظلوم شیخ نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ترانہ پیش خدمت ہے۔
-
شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸سعودی عرب کے بزرگ شیعہ مذہبی رہنما شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی مقدس شہر قم میں منعقد کی گئی۔
-
شہید آیت اللہ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کو ابھی تک نہ مل سکا
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰آل سعود حکومت، ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کےحوالے کرنے کے لئے ابھی تک تیار نہیں ہوئی ہے-
-
سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
سعودی عرب: نوجوان کی سزائے موت پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مظاہرے میں شرکت کرنے کے الزام میں ایک سعودی نوجوان کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
شہید آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کے موقع پر احتجاجی جلوس کی تیاری
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے باشندوں نے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
آل سعود اور داعش ایک ہی سکے کے دو رخ: محمد النمر
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر نمر کے بیٹے نے کہا ہے کہ داعش اور آل سعود ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں-
-
آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر کی مغربی ممالک پر تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر نے مغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب: شیعہ علاقوں پر سعودی فوجیوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بہت سے فوجی شیعہ آبادی والے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔
-
آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف بحرین میں پھر مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔