Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۱
بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔
دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.