-
ایران نے جاپان کے سابق وزیر اعظم پر ہوئے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو ابے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے موت و زندگی کی کشمکش میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸جاپانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں زخمی ہو جانے والے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی حالت تشویشناک ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ+ ویڈیوز+ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے، انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔