Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸ Asia/Tehran

ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔

ٹیگس