• صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔

  • گناہ، دل کا قاتل ۔ پوسٹر

    گناہ، دل کا قاتل ۔ پوسٹر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    طبیب نفوس، سرکار رسالتمآب حضرت حبیب کبریا صلیّٰ اللہ علیہ والہ و سلم انسان کو گناہ کے مہلک اثرات سے خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: پے در پے گناہ سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔ (مجموعۂ ورام، ج۲، ص ۱۱۸)

  • کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر

    کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)

  • افغانستان میں جشن نوروز

    افغانستان میں جشن نوروز

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015

  • پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    فرزند رسول حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو تین باتوں کا خیال رکھے اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا؛ جلدبازی سے پرہیز، مشورہ اور خدا پر بھروسہ (مسند امام الجواد، ص ۲۲۷)