-
ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹اشترنکوہ محفوظ علاقہ اپنی اونچی اور برف سے ڈھکی چوٹیوں، خوبصورت ندیوں، گہری وادیوں، متنوع نباتات اور حیوانات کے ساتھ ازنا شہر کا ایک نہایت خوبصورت دیہات ہے جو سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اشترنکوہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے اور بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ علاقہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے، جو درود کے جنوب مشرق سے الیگودرز کے شمال مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔
-
روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔
-
ایران کے صوبہ لرستان میں چاول کی کاشت
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایران کے صوبہ لرستان کے شهر ویسیان میں چاول کی کاشت کے مناظر
-
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اسکو میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔
-
ایران میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ، 5 افراد جاں بحق متعدد مکانات تباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر چھے کی شدت کے ساتھ زلزلے کے مسلسل کئی جھٹکوں کے باعث کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور انتالیس زخمی ہو گئے۔
-
تبریز ایک نگاہ میں
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایران،تبریز کے حسین مناظر
-
ایران - اذربایجان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر
-
تہران توچال
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴تہران توچال کے دلکش مناظر
-
ایران: البرز پہاڑیاں
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ایران البرز پہاڑیوں پر موسم بہار کے حسین مناظر