-
ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ایران کے دورے پر آئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایران و ترکمنستان کے مابین باہمی تعاون کے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر تاکید کی گئی۔ ملاقات کے بعد طرفین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی کئے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکمنستان کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔