-
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
-
یوکرین نے روسی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یوکرین کے وزیر خارجہ نے مغربی ممالک سے تمام روس کی پوری آبادی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت پر ایران کا اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵غزہ پر اسرائیل کی جاری جارحیت پر ایران نے اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے ساتھ مل گیا : یمنی رہنما
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات کے ساتھ ہے۔
-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔