-
امریکا کو صدرایران کا سخت انتباہ (تفصیلی رپورٹ)
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات پر روک لگانے کا امریکی فیصلہ غلط اور غیرقانونی ہے۔
-
ایران کی تیل برآمدات کو روکنا امریکہ کی بڑی غلطی: صدرحسن روحانی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنا امریکی حکام کا غلط فیصلہ ہے۔
-
تیل کی جنگ میں امریکی ہتھیار ۔ کارٹون
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ایران کے ساتھ جاری تیل کی جنگ میں امیکہ کی پوری امید قبیلۂ آل سعود سے وابستہ ہے کہ وہ عالمی منڈی میں تیل کی کمی کو پورا کرنے اور اسکی قیمتوں میں ثبات قائم رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
ہندوستان ایران سے تیل خریدتا رہے گا، آئل پرائس کی رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶امریکی دھمکیوں کے باوجود ہندوستان ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
نیم چڑھا کریلا! ۔ کارٹون
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳کریلا،اوپر سے نیم چڑھا۔ یہ اردو کی ایک معروف کہاوت ہے۔یہی صورتحال امریکی صدر اور انکے مشیر کی ہے۔ خود ٹرمپ ہی کیا کم تھے بے سوچے سمجھے، غیر منطقی اقدامات اور حماقتیں کرنے کو،اوپر سے انہوں نے صیہونیت کے متوالے جنگ پسند عنصر بولٹن کو بھی اپنے مشیروں میں شامل کر لیا!انجام کیا ہوگا سب کو پتہ ہے...!
-
تیل پر پابندی ایرانی عوام سے امریکہ کی دشمنی کا ثبوت، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں سیاسی دھوکہ دہی ہی نہیں بلکہ ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت بھی ہیں۔
-
ایران اور روس ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا ڈٹ کرمقابلہ کر رہے ہیں، جنرل حاتمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو اپنی آزادانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کے نشانے پر ہیں۔
-
امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴امریکی حکام نے ایرانی تیل کی برآمدات کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس امریکی گیدڑ بھپکی کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ اس بات پر قادر نہیں اور ہم جس مقدار میں اپنا تیل فروخت کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں۔