-
پوری مسلم کمیونٹی شدید دباؤ اور مشکلات میں مبتلا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد نے خبر نگاروں سے گفتگو میں ان مشکلات اور تکنیکی مسائل کا تفصیل سے ذکر کیا جو امید پورٹل پر وقف کے رجسٹرڈ املاک کو اپلوڈ کرتے وقت پیش آئی تھیں ، جس کے نتیجے میں لاکھوں املاک رجسٹرڈ نہیں ہوسکیں۔
-
ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج، جد و جہد جاری رکھنے کا اعلان؛ محمود مدنی
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج بدستور جاری ہے جمعیت علمائے ہند کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے کہا وقف ترمیمی قانون پر ہم قربانی کے لیے تیار ہیں، لڑائی جاری رہےگی۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔