-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
-
صُلحِ امام حسنؑ !
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ولی امر المسلمین کی صلح امام حسن علیہ السلام پر سیر حاصل گفتگو
-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
-
’’رمضان‘‘ توبہ کا مہینہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ماہ مبارک رمضان جہنم کی آگ سے نجات کا مہینہ ہے، کیسے اس آگ سے نجات پائی جائے؟
-
الِ سعود قابلِ اعتماد نہیں | Farsi sub urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲کیا آپ جانتے ہیں کہ آل سعود اور اُس کے ٹکڑوں پر پلنے والے, یمنی مسلمانوں پر کیا کیا ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں۔۔۔؟
-
نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نمازِ جمعہ کا فائدہ اور فلسفہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسے ہیں؟ کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟ کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟