• نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان

    نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶

    ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔ 

  • امام زمانہؑ کے دشمن کون؟

    امام زمانہؑ کے دشمن کون؟

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان : میں ظہور کے مخالفین گنواتا ہوں آپ کو: پہلے: وہ لوگ جو بالکل سُست لوگ ہیں، جو نہیں چاہتے کہ دنیا آباد ہو۔ دوسرے: مغرب پرست لوگ۔ تیسرے: وہ عہدیدار، جو فی الحال عیش و نوش کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • میرا تمہارے سوا ہے کون؟

    میرا تمہارے سوا ہے کون؟

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    علی رضا پناہیان:  کیا انسان بنیادی طور پر اکیلا اور تنہا ہوتا ہے؟ کیا انسان کو تنہا رہنا چاہیے؟ کیا انسان کی تنہائی اُسے غیر مہذّب بنا دیتی ہے؟ تنہائی سے بھاگنے کا بہترین حل کیا ہے؟

  • خاتون کی قدروقیمت  | Farsi Sub Urdu

    خاتون کی قدروقیمت | Farsi Sub Urdu

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔

  • نہر سے بحر تک |  Farsi Sub Urdu

    نہر سے بحر تک | Farsi Sub Urdu

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵

    ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟

  • جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی

    جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟

  • بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰

    کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟

  • یمن میں ہالووین | مختصر کلپ

    یمن میں ہالووین | مختصر کلپ

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸

    انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔  غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟

  • کھیل اور کھِلونے | Farsi Sub Urdu

    کھیل اور کھِلونے | Farsi Sub Urdu

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵

    کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟

  • سیاسی جَلَن | Farsi Sub Urdu

    سیاسی جَلَن | Farsi Sub Urdu

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴

     حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان:  ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟ کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟