-
آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ایک عشرے سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد پاکستان سے ایران پہنچنے والی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین، ترکی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
-
اسلام آباد تہران استنبول مال بردار ٹرین کا افتتاح
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔