-
ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اطلاعات کے مطابق دہلی میں پولیس نے ایک کارروائی میں 260 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں زیادہ تعداد نائیجیریائی شہریوں کی ہے۔
-
جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان، بدترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک: سوئیڈن کی تنظیم وی ڈیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶سوئیڈن کی ایک تنظیم، وی ڈیم، نے ہندوستان کو دنیا کے بد ترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک ملک قرار دیا ہے۔
-
آئیوری کوسٹ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئیوری کوسٹ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔