-
کینیا کی ہائیکورٹ کا فیصلہ، پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی تھا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
-
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم کی آج دبئی اور کینیا کے لیے روانگی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم آج دبئی اور کینیا کے لیے روانہ ہو رہی ہے۔
-
ارشد شریف کا قتل پہلے سے تیار کردہ منصوبہ کے تحت ہوا، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱کینیا میں معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیق کرلئے جانے والی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیا حکام کی جانب سے دی گئی رپورٹ میں کئی تضادات سامنے آئے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ یہ ایک منصوبہ بندی سے کیا جانے والا قتل تھا۔
-
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔