-
امریکا کی خفیہ معلومات افشا کرنے والے جولیان اسانج جیل سے رہا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰برطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
-
امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکہ کے اشارے پر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔
-
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو سزا
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ضمانت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہفتے قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
وکیلیکس کے بانی کی گرفتاری پر ایکواڈور کے سابق صدر کا رد عمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳ایکواڈور کے سابق صدر رافائل کوریہ ( RAFAEL CORREA) نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی گرفتاری پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے ایکواڈورکے موجودہ صدر کو خائن قرار دیا۔
-
وکی لیکس کے بانی کو سفارت کار کا درجہ دینے سے انکار
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰حکومت برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو سفارت کار کا درجہ دینے سے متعلق اکواڈور کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
روس کے بارے میں سی آئی اے کی رپورٹ سیاسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ویکی لیکس کے بانی نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی سی آئی اے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کو سیاسی قرار دیا ہے۔
-
داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۳امریکہ کی سفارتی دستاویزات کے انکشاف کے چھ برس پورے ہونے کے موقع پر ویکی لیکس سائٹ کے بانی جولین آسانچ نے اعلان کی ہے کہ امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے نے دھشت گرد تکفیری گروہ داعش کی بنیاد رکھی تھی۔
-
داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا ہے، وکی لیکس کا انکشاف
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۹وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے امریکہ اور سعودی عرب کو دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔