-
ترکیہ میں جاری مظاہروں کے درمیان امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا کیا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے جبکہ امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا دائرہ پھیل گيا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے دریں اثناء امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔
-
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو گرفتار کر لیا گيا
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳استنبول کے میئر اور اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو آج صبح مالی بدعنوانی اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے کا الزام عائد کرکے گرفتار کر لیا گيا