-
امریکی شہر لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
ایک امریکی شہری نے بائيڈن کو قتل کی دھمکی دے دی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷ایک امریکی شہری نے صدر جوبائيڈن اور کانگریس کے بعض ارکان کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی شہریوں کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲ریاض میں امریکی سفارت خانے کے انتباہ کے بعد ابوظہبی میں بھی امریکی سفارت خانے کی جانب سے ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔