Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳
ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب