دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
عراق میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی آخری رسومات کی ادائيگی کے بعد تدفین کردی گئی۔
عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردگروہ داعش نے عراق اور شام میں ایزدی فرقے کی نسل کشی کا ارتکاب کیاہے۔
ساڑھے تین ہزار سے زیادہ عراقی ایزدی شہری اب بھی داعش کی قید میں ہیں۔