-
بحرینی حکومت کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴بحرین میں صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
-
بحرین، قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، عالمی برادری خاموش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں۔
-
بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-
-
بحرین میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز ایک بیان میں بلدیاتی اور دوسرے مرحلے کے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
بحرین: نویدرات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵بحرین کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے نویدارات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔