-
پاکستان کے چیف جسٹس کا برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
-
لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶لندن میں مقیم مسلمانوں اور عربوں نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا -