-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔
-
ہنگری کا عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا فیصلہ جنگی مجرموں کی حمایت ہے: حماس
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸تحریک حماس نے ہنگری کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔