یوکرین کے راستے روس اور یورپ کے درمیان گیس ٹرانزٹ کے معاہدے کی مدت بڑھائی نہ جانے کے باعث، دوہزار پچیس شروع ہوتے ہی یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں خرابکارانہ کارروائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
افغانستان میں ایران کیساتھ کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکرمیں دھماکے سے کم ازکم 10افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستانی تجزیہ نگاروں نے امن پائپ لائن سے موسوم ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے صدر نے علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔