-
شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶شامی فوج نے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا
-
جمعہ اور فلسطینیوں کا غیظ و غضب
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳مقبوضہ فلسطین میں جمعہ کے روز بھی غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا
-
خانہ فرہنگ لاہور میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
-
حزب جمہوری اسلامی۔۔۔۔۔ تاسیس سے تحلیل تک
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اس تنظیم کی تاسیس کے سو دن مکمل ہونے پر شہید ڈاکٹر باہنر نے اس تنظیم کے سیاسی، مذہبی، عقیدتی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں مواقف واضح طور پر بیان کئے اور اطلاع دی کہ اب تک تقریبا بیس لاکھ افراد اس تنظیم کی رکنیت کے فارم بھر چکے ہیں
-
فلسطین میں نمر الجمال کا تشییع جنازہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱فلسطین میں نوجوان نمر الجمال کے جنازے اور مظاہرے کا منظر
-
فلسطین میں حمزہ الضمارہ کی تدفین کر دی گئی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹حمزہ الضمارہ نے کرمئی زور کے علاقے میں سترہ فروری ۲۰۱۸ کو ایک صیہونی سیکیورٹی اہلکار کو چھریاں مار دی تھیں۔ انہیں صیہونی فوج نے موقع پر ہی گولیاں مر کر شہید کردیا تھا۔
-
فرانسیسی ہنرمند کے ایران سے متعلق فن پارے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴Aline Zalko's نامی معروف ہنرمند نے اپنے دورہ اصفہان کو اپنے ہنر میں قید کرلیا۔ ان کی ڈرائنگ کا یہ مجموعہ فرانسیسی میگزین Le Parisien Magazine کی زینت بنا۔
-
رہبر معظم کا سفر ہندوستان
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲میں انقلاب کے ابتدائی ایام میں ہندوستان گیا اور وہاں کے تقریبا تمام بڑے سیاسی اور ثقافتی مراکز کا دورہ کیا، جس جگہ بھی گیا، میں نے دیکھا کہ انقلاب اور امام خمینی ہم سے پہلے وہاں موجود ہیں۔
-
روس میں طیارہ گر کر تباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔
-
مچھر/ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کے جائز اور فطری مطالبات پورا کرنے کے بجائے مچھر کی طرح ان کا خون چوس رہی ہے۔ (کارٹون: فرہنگ نیوز)