• عراق؛ زائرین حسینی کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے پکڑے گئے

    عراق؛ زائرین حسینی کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے پکڑے گئے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    عراق کی سکیورٹی اور انٹیلیجینس فورسز نے مولویہ نامی ایک گمراہ کن فرقے کے بعض عناصر کو گرفتار کر لیا جو نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں اپنے تکفیری اور انتہا پسندانہ عقائد کی تشہیر میں مصروف تھے۔

  • انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔