-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کی ریاست دارفور کے شہر الفاشر میں فوجی جھڑپوں میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں پر حملےاور اس علاقے کی بنیادی تنصیبات کی تباہی و بربادی کو ایک غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کا بحران شدید تر ہوتا جارہا ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
-
سوڈان، عمرالبشیر کو عالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲تین عشروں تک سوڈان پر حکمرانی کرنے والے "عمرالبشیر" کو ان کے دیگر معاونین کے ہمراہ عالمی عدالت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔