-
رابرٹ موگابے کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹زمبابوے میں 30 سال تک مسلسل صدر رہنے والے رابرٹ موگابے 95 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد سنگاپور میں انتقال کر گئے۔
-
زمبابوے کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے37برس تک حکومت کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
زمبابوے کے صدرکا مواخذہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔
-
زمبابوے کے صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰زمبابوے کے صدر موگابے فوج کے شدید دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
زمبابوے میں صدررابرٹ موگابے کے خلاف ریلی
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷افریقی ملک زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں مظاہرین نے فوج کی حمایت اور موگابے کے اقتدار کے خاتمے کے حق میں نعرے لگائے۔