-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
فرانس کے سابق صدر سرکوزی گرفتار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر حراست میں لئے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔