-
پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
دشمن نے پابندیاں بھی لگائیں، مذاکرات کی درخواست بھی کی: صدر روحانی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے دور میں بھی ایران کے عوام کے خلاف امریکہ کی طبی و اقتصادی دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط نہیں بلکہ حقیقت ہے۔