SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائر بریگنڈ

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

    امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    امریکا کے شہر نیویارک میں واقع ایک رہائشی عمارت میں آتش زدگی کی خبر ہے جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷

    پرانی دہلی کے گنجان آبادی والے علاقے چاوڑی بازار میں جمعرات کی صبح ایک زیرِ تعمیر تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے اور کم از کم 15 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کا قدیم ترین ڈھکا ہوا غذائی بازار پیر کی صبح شدید آتش زدگی کے بعد تباہ ہوگیا۔

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

    ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں ہاسٹل کی ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں اب تک ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے اور متعدد طلبا کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔

  • ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲

    ریاست کیرلم (کیرالا) کے ضلع تریشور میں ہونے والے ایک سڑک حادثے میں 8 طلبہ کی دردناک موت ہوگئی۔ طلبہ کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے تھا۔

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲

    وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸

    وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

    ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے شہر ڈرامن میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ 

  • تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک

    تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آگ لگنے سے کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے پونے سے متصل پمپری چنچواڑ علاقے کے موشی کچرا ڈپو میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن ختم ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۶ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS