Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ Asia/Tehran
  • سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز چھ مارچ 2021 کو تہران کے اندیشہ ہال میں ہوا۔

افتتاحی تقریب میں ایران کے  اوقاف اور امور خیریہ کے ادارے کے سربراہ  حجت الاسلام سیدمهدی خاموشی اور انقلاب اسلامی کی عالی ثقافتی کونسل کے سیکریٹری حجت الاسلام سعیدرضا عاملی موجود تھے۔ 

تقریب میں عام لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس مقابلوں میں 80 ملکوں کے چھ سو زیادہ قاری قرآن اور حفاظ شرکت کررہے ہیں ۔

ٹیگس