ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔