Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran
  • کرسمس کے موقع پر تہران کے بازاروں میں بڑھی رونق

ایرانی عیسائیوں کے مذہبی کیلنڈر کے مطابق حضرت عیسی (ع) کا یوم پیدائش 6 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تہران میں کچھ دکانوں پر اس تاریخ سے چند دن پہلے پائن اور کچھ عیسائی علامتیں اور مجسمے فروخت ہونے لگتے ہیں۔

ٹیگس