-
ہندوستان میں کورونا کا قہر ، سابق صدر مکھرجی بھی کورونا سے متاثر
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳ہندوستان میں کورونا وائرس اپنا ریکارڈ بناتا جارہا ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ سابق صدر پرنب مکھرجی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں
-
ہندوستان کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی، اورعدم رواداری کے خلاف جنگ ضروری
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷ہندوستان کے صدر نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افراد رہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے ۔
-
ہندوستان کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔
-
ہندوستان میں سڑسٹھواں یوم جمہوریہ، صدر پرنب مکھرجی کا خطاب
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲ہندوستان کے صدر جمہوریہ نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ہندوستان کو عدم تحمل اور تشدد پھیلانے والی طاقتوں سے اپنی حفاظت کرنی ہوگی -