-
صرف 4 شادیاں کرنے کے وقت ہی شریعت اور حدیث کیوں یاد آتی ہے؟ ہندوستانی وزیر داخلہ کا سوال
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں ایک پروگرام میں کہا ہے کہ صرف 4 شادیاں کرنے کے وقت ہی شریعت اور حدیث کیوں یاد آتی ہے؟
-
یکساں سول کوڈ ملکی آئین پر حملہ ہے، اس سے تمام اقوام اپنی شناخت کھو دیں گی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر رائے پیش کرنے کے لئے مقررہ مدت میں اضافے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اُس کے خلاف اپنی رائے درج کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کر دی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳آن لائن میٹنگ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر سیف اللہ رحمانی، مولانا خالد رشید، خالد رشید فرنگی محلی، اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین، پرسنل لا بورڈ کے دیگر اراکین اور وکلاء موجود تھے۔