آسٹریلیا میں ڈھائی ہزار سال پرانا مومیائی کفن باکس دریافت
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i319162-آسٹریلیا_میں_ڈھائی_ہزار_سال_پرانا_مومیائی_کفن_باکس_دریافت
آسٹریلیا میں ایک ایسا کفن باکس ملا ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس کے اندر ڈھائی ہزار سال پرانی ممی ہے جس کی مدد سے مصر کی مومیائی لاشوں کے پراسرار پہلووں سے مزید پردہ اٹھایا جاسکے گا
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ Asia/Tehran