یہ ہے انسانی حقوق کا دعوے دار برطانیہ! ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
جب انسانی حقوق کی بات ہوتی ہے تو ساری یورپی دنیا فلک شگافتہ نعروں سے گونج اٹھتی ہے۔مگر جب یہی نعرے باز میدان عمل میں آتے ہیں تو تمام انسانی حقوق کو پیروں تلے روند کر انسانیت کا مذاق اڑاتے ہیں۔