Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکا کو جو شیطان بزرگ قرار دیا وہ حقیقت کے عین مطابق ہے۔وقتا فوقتا ایسی خبریں، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو امریکی نظام کی شیطانی ماہیت کو اجاگر کرتی ہیں۔اس ویڈیو میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چار امریکی پولیس اہلکار کس قدر وحشیانہ انداز میں ایک نہتے قیدی کو پیٹ رہے ہیں۔

ٹیگس