یورپ کی دنیا جو اپنی تمام تر ترقیوں اور بعض خوبیوں کے ساتھ ساتھ بے پردگی بلکہ اس سے بڑھ کر بے حیائی کے لئے جانی پہچانی جاتی ہے،وہاں بھی کچھ ایسی خواتین موجود ہیں جو یورپ کے پر آشوب دور میں بھی پردہ کرنے کا جگر رکھتی ہیں۔