Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کی جانب سے ٹرمپ کے مشیروں کو کئی ملین ڈالرکی رشوت

سعودی عرب نے امریکی صدر ٹرمپ کے مشیروں کو کئی ملین ڈالر کی رشوت دی ہے۔

 سی این این کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے کچھ ہفتے پہلے امریکہ میں تین لابنگ کمپنیوں کو رشوت دینے کے لئے کرائے پر لیا تھا-

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر ان کمپنیوں کے رکن ہیں-

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سعودیوں نے اپنی لابی میں مزید تین لابنگ کمپنیوں کا اضافہ کر لیا-

ٹیگس