Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱ Asia/Tehran
  • یمنی بچے آل سعود کے سفارتخانے پر۔ تصاویر

جنگ مخالف کچھ سماجی کارکنوں نے یمن پر جاری سعوی جارحیت کے خلاف اعتراضات کا ایک انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے پروجیکٹر کے ذریعہ یمنی بچوں کی تصاویر کو لندن میں موجود آل سعود کے سفارتخانے کی دیواروں پر ابھار دیا۔

ٹیگس