Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ Asia/Tehran
  • یہ بد نما داغ، ظلم کا ہے!

میانمار کے صوبہ راخین میں لی گئی ایک ہوائی تصویر جو وہاں کے مسلمانوں کا مرثیہ پڑ رہی ہے۔

خدا کے خلق کردہ خوبصورت عالم فطرت کے چہرے پر یہ بد نما داغ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بھڑکائی گئی ظلم کی اُس آگ کے نتیجہ میں ہیں جسے میانمار کی سفاک و خونخوار فوج اور دنیا میں ’’پیار، محبت اور امن ‘‘ کا ڈھونگ کرنے والے انتہا پسند بدھسٹوں نے بھڑکایا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کی روداد غم کا مرثیہ پڑھنے والی یہ تصویر بخوبی بتا رہی ہے کہ کس طرح روہنگیا مسلمانوں کے آشیانوں کو نذر آتش کر کے انہیں وہاں سے کھدیڑا گیا ہے۔

ٹیگس